Master Blend 1.5kg
Asaan Version · اردو

پودوں کی مکمل خوراک

سو فیصد قدرتی۔ کوئی کیمیکل نہیں۔

پتے ہرے، پھل زیادہ، کیڑے ختم۔
بچوں اور جانوروں کے لیے محفوظ۔

  • سارا قدرتی
  • بچوں کے لیے محفوظ
  • جڑیں نہیں جلتیں
  • سامان دیکھ کر پیسے دیں
Master Blend
MB-01

The Master Blend

مٹی کی خوراک اور کیڑوں سے بچاؤ — دونوں ایک میں

1–2 chamach : 1 gamla 1.25 kg : 1 marla lawn
  • پتے پیلے سے گہرے ہرے
  • مٹی کے کیڑے ختم
  • پھل اور پھول زیادہ

ہر چار سے چھ ہفتے بعد۔ ٹماٹر، مرچ، گلاب، لیموں، لان — سب پر۔

250g · Rs. 850

500g · Rs. 1,500

1.5kg · Rs. 2,800Delivery Free

Shield and Feed
SF-04

Shield & Feed

کیڑے بھی ختم، خوراک بھی

2 chamach : 1 litre pani
  • سنڈی، سفید مکھی، چپکلی کیڑے ختم
  • پتوں کا سفید پاؤڈر ختم
  • ساتھ میں پتوں کو خوراک

پتوں کے اوپر اور نیچے اسپرے کریں۔ صبح یا شام۔ ایک بوتل سے گیارہ لیٹر اسپرے۔

Rs. 1,400

Rapid Green
RG-02

Rapid Green

کمزور پودوں کے لیے فوراً طاقت

1 chamach : 1 litre pani
  • رکا ہوا پودا دوبارہ بڑھتا ہے
  • پیلے پتے ہرے
  • کچھ دن میں فرق

ہر سات سے دس دن۔ جڑ میں ڈالیں یا پتوں پر اسپرے کریں۔

Rs. 1,250

Lush Leaf
LL-03

Lush Leaf

پتوں کی چمک

Har 2–3 haftay
  • پتے چمکتے ہیں
  • مٹی نہیں جمتی
  • اسپرے بوتل اور کپڑا ساتھ

چکنے پتوں پر۔ روئیں والے پتوں پر نہیں۔

Rs. 1,500

Bundle · Save Rs. 500

Master Blend 500g + Shield & Feed

مٹی بھی ٹھیک، پتے بھی محفوظ۔ دو پروڈکٹ، ایک روٹین۔

Alag alag Rs. 2,900 Saath mein Rs. 2,400 · Delivery Free

آرڈر کیسے کریں

01

واٹس ایپ پر

بٹن دبائیں۔ پیغام پہلے سے لکھا ہوگا۔ نام اور پتہ بھیج دیں۔

02

بول کر بھیجیں

لکھنا مشکل لگے تو وائس نوٹ بھیج دیں۔ ہم سن کر آرڈر لگا دیں گے۔

03

ویب سائٹ سے سیدھا

نام، پتہ، فون نمبر۔ اکاؤنٹ بنانے کی ضرورت نہیں۔

پیسے سامان آنے پر اسلام آباد اور راولپنڈی · اسی دن باقی پاکستان · تین سے پانچ دن خراب نکلا ← تصویر بھیجیں